خطبہ (۱۴) یہ بھی اہلِ بصرہ کی مذمت میں ہے

(۱٤) وَ مِنْ كَلَامٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۱۴) فِیْ مِثْلِ ذٰلِكَ یہ بھی اہلِ بصرہ کی مذمت میں ہے اَرْضُكُمْ قَرِیْبَةٌ مِّنَ الْمَآءِ، بَعِیْدَةٌ مِّنَ السَّمَآءِ، خَفَّتْ عُقُوْلُكُمْ، وَ سَفِهَتْ حُلُوْمُكُمْ، فَاَنْتُمْ غَرَضٌ لِّنَابِلٍ، وَ اُكْلَةٌ لِّاٰكِلٍ، وَ فَرِیْسَةٌ لِّصَآئِلٍ. تمہاری زمین (سمندر کے) پانی سے قریب اور آسمان سے دور ہے۔ تمہاری عقلیں … خطبہ (۱۴) یہ بھی اہلِ بصرہ کی مذمت میں ہے پڑھنا جاری رکھیں